حمید اللہ کی رسم قل ادا

حمید اللہ کی رسم قل ادا

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں جلال کوٹ رنگ محلہ کے نوجوان حمیداللہ جوگزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے کہ رسم قل جلال کوٹ میں اداکی گئی رسم قل میں ان کے رشتہ داروں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی مرحوم نوراسلام کابیٹاتھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر