تاجر رہنما فضل الہیٰ جان سپرد خاک

تاجر رہنما فضل الہیٰ جان سپرد خاک

شیر گڑھ(نامہ نگار)ممتاز سماجی شخصیت اور تاجر رہنماء فضل الہی جان عرف بابو آف جھاڑئی ہاتھیان وفات پاگئے مرحوم کا نماز جنازہ ادا کی گئی اور بعد ازاں اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی شخصیات کے علاوہ علاقے کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم خورشید جان،کلیم خان اور اسد جان کے والد جبکہ ممتاز سماجی کارکن اور تاجر رہنما راحت جان اور فرہاد جان کے چچا تھے ان کی رسم قل بروز بدھ ان کی رہائشگاہ جھاڑئی ہاتھیان میں ادا کی جائیگی

 

مزید : پشاورصفحہ آخر