امیر محمد خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

امیر محمد خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

مردان ( بیورورپورٹ)سینئرصحافی اور جیو نیوزکے سابق چیف رپورٹر امیرمحمد خان کی والدہ ماجدہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل منگل کے روز محلہ رستم خیل مردان خاص میں ادا کی جائے گی مرحومہ نورمحمد خان ،دوست محمد خان ایڈووکیٹ،نورالامین اوریارمحمد کی بھی والدہ تھیں جبکہ میاں بہاد ر کی ہمشیرہ تھیں ۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر