اولاد کے ہاتھوں رنج اٹھانے والے غمزدہ والدین کے لئے کارگر نسخہ

اولاد کے ہاتھوں رنج اٹھانے والے غمزدہ والدین کے لئے کارگر نسخہ
اولاد کے ہاتھوں رنج اٹھانے والے غمزدہ والدین کے لئے کارگر نسخہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (نظام الدولہ)انسان اپنی اولاد کے ہاتھوں رنج اٹھاتا ہے تو اسکی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنی اولد کی تربیت میں کوتاہی تو کرتاہی ہے ،اپنے اللہ سے نیک اور تابعدار اولاد کی دعا بھی کرنا چھوڑ دیتا ہے ۔اگر کسی کی اولاد گستاخ ہو اور بدی پر مائل ہوجائے تو ایسے والدین کو یہ دعا کثرت سے پڑھنی چاہئے ۔اس دعا کی فضیلت اور اثرات بہت زیادہ ہیں ۔انشا اللہ اولاد کے دل میں والدین کے لئے نرمی اور عزت پیدا ہوگی۔دعا یہ ہے

رَبِّ لا تَذَرْنی فَرْدًا وَأَنتَ خَیرُ الْوَارِثِینَ

مزید : ڈیلی بائیٹس