سندھ کے وزیر غلام مرتضٰی بلوچ کا بیٹا اغوا

سندھ کے وزیر غلام مرتضٰی بلوچ کا بیٹا اغوا
سندھ کے وزیر غلام مرتضٰی بلوچ کا بیٹا اغوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈ یسک) سندھ کے وزیر کچی آبادی غلام مرتضٰی بلوچ کا بیٹا گڈاپ سٹی سے اغوا کر لیا گیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے مطابق ملزمان نے صوبائی وزیر کے بیٹے کو بارش کے دوران اغوا کیا، اغوا کار غلام مرتضٰی بلوچ کے بیٹے کو گاڑی سے اتار کر لے گئے اغوا کاروں کی تلاش کیلئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ اغوا کار مقامی زبان بول رہے تھے۔ ملزمان نے ابھی تک تاوان کا مطالبہ نہیں کیا۔

آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید :

کراچی -