نیب لاہور کی طلبی پر اسحاق ڈار آج پیش ہوں گے

نیب لاہور کی طلبی پر اسحاق ڈار آج پیش ہوں گے
نیب لاہور کی طلبی پر اسحاق ڈار آج پیش ہوں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں قومی احتساب بیورو لاہور نے اسحاق ڈار کو نوٹس بھجوایا جس کے مطابق وہ آج نیب لاہور کے سامنے پیش ہوں گے۔ نیب نے اسحاق ڈار، ان کی اہلیہ اور بیٹے کی کمپنیوں کا ریکارڈ بھی طلب کر رکھا ہے۔ نیب حکام اسحاق ڈار سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کریں گے۔نیب میں شریف فیملی کے پانامہ اور منی لانڈرنگ کیسوں پر تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :حمزہ شہبازشریف بھی بیرون ملک چلے گئے

مزید : قومی