ملیر کورٹ میں ججز او روکلاءمیں تلخ کلامی، زبردستی کام بند کروا دیا

ملیر کورٹ میں ججز او روکلاءمیں تلخ کلامی، زبردستی کام بند کروا دیا
ملیر کورٹ میں ججز او روکلاءمیں تلخ کلامی، زبردستی کام بند کروا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملیر کورٹ میں ججز او روکلاءمیں تلخ کلامی، زبردستی کام بند کروا دیاگیا،نجی سماءنیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف وکلاءتنظیموں کی جانب سے آج گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھااور کوئی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا ، تاہم ملیرکورٹ میں ججز اپنے چیمبر میں موجود تھے کہ وکلاءنے کام بند کرنے کیلئے کہا تو وکلاءاور ججز میں تلخ کلامی ہو گئی اور وکلاءنے زبردستی کام بند کرا دیا جس پر ججز اٹھ کر چیمبر میں چلے گئے ۔

مزید :

کراچی -