پرینیتی چوپڑ ا ثانیہ مرزا کا کردار ادا کریں گی

پرینیتی چوپڑ ا ثانیہ مرزا کا کردار ادا کریں گی
پرینیتی چوپڑ ا ثانیہ مرزا کا کردار ادا کریں گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (اے پی پی) بالیو وڈ اداکار پرینیتی چوپڑا سلورسکرین پر ٹینس کی کھلاڑی ثانیہ مرزا کا کردار ادا کرسکتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے ایک چیٹ شو میں کہا ہے کہ ان کی خاص دوست اور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا چاہتی ہیں کہ وہ ان کی بایوپک میں کام کریں۔

انہوں نے بتایا کہ ثانیہ مانتی ہیں کہ ہم دونوں کی جسمانی ساخت ایک جیسی ہے اسی وجہ سے وہ چاہتی ہیں کہ میں ان کی سوانح حیات پر مبنی فلم میں کام کروں۔

مزید : تفریح