وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے ،وزیراعلیٰ شہباز شریف نے استقبال کیا، ایئر پورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے ،وزیراعلیٰ شہباز شریف نے استقبال ...
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے ،وزیراعلیٰ شہباز شریف نے استقبال کیا، ایئر پورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے ،ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ان کا استقبال کیااس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے جس میں ملکی صورتحال اورآئینی و قانونی ترامیم کے حوالے سے بات چیت ہو گی جبکہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے بھی گفتگو ہو گی۔

مزید : لاہور