پاکستانیو ں کی ساری کی ساری امیدیں ٹوٹ گئیں ،بڑا نقصان ہو گیا

پاکستانیو ں کی ساری کی ساری امیدیں ٹوٹ گئیں ،بڑا نقصان ہو گیا
پاکستانیو ں کی ساری کی ساری امیدیں ٹوٹ گئیں ،بڑا نقصان ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا رجحان ہے ۔گزشتہ ہفتے بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس اتار چڑھاﺅ کے بعد کئی سو پوائنٹس نیچے آتا رہاجس سے سرمایہ کاروں کو شدید نقصان ہو رہا ہے ۔منگل کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغا ز میں ہی منفی رجحان رہا اور 100انڈیکس 925پوائنٹس کی کمی کے بعد41227کی سطح پر آگیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس میں1کروڑ 57لاکھ 49ہزار 660 شیئرز کا لین دین ہوچکا ہے جن کی مارکیٹنگ ویلیو 5ارب35کروڑ 81ہزار 424 روپے ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ تین ماہ سے ملک میں جاری سیاسی صورتحال میں عدم استحکام کا پاکستان سٹاک ایکسچینج پر براہ راس اثر پڑ رہا ہے اور اس عرصے کے دوران100 انڈیکس میں 10 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
مزید خبریں :”ہانیہ کہاں بیٹھے گی۔۔۔؟“ اس سوال پر فہد مصطفی نے ایسا شرمناک جواب دیدیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا، کیا کہا؟ جان کر آپ بھی غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے

مزید :

بزنس -