شہباز شریف کی عیادت کیلئے نواز شریف ماڈل ٹاﺅن پہنچ گئے

شہباز شریف کی عیادت کیلئے نواز شریف ماڈل ٹاﺅن پہنچ گئے
شہباز شریف کی عیادت کیلئے نواز شریف ماڈل ٹاﺅن پہنچ گئے

  

لاہور (ویب ڈیسک) نواز شریف نے گزشتہ روز چھوٹے بھائی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ان کے گھر واقع ماڈل ٹاﺅن پہنچ کر عیادت کی۔ روزنامہ امت کے مطابق ملاقات کے دوران نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کو پارٹی کا نیا صدر بنائے جانے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ پارٹی سربراہی کا اعلان 7 ستمبر کو متوقع ہے۔ ملاقات میں شریف برادران نے چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس و سیاسی لائحہ عمل بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

حکومت پارلیمنٹ کو سنجیدہ نہیں رہی، 53 وزراءمیں چند موجود ہیں،دیر سے آنے والے وزراءکو کرسی پر کھڑا کر کے سزا دی جائے، خورشید شاہ

مزید : لاہور