نرگس فخری کے وزن میں 18 کلوگرام اضافہ، اب کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

نرگس فخری کے وزن میں 18 کلوگرام اضافہ، اب کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کر آپ کی بھی ...
نرگس فخری کے وزن میں 18 کلوگرام اضافہ، اب کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اداکارہ نرگس فخری بھی موٹاپے کا شکار ہوگئیں اور ان کے وزن میں 18کلوگرام کا اضافہ ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد نرگس فخری کا موقف بھی آیا اور اداکارہ کاکہناتھاکہ ’اسے تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘۔

ٹائمزآف انڈیا کے مطابق 37سالہ نرگس فخری نے انکشاف کیا تھاکہ اس کا وزن 40پاﺅنڈز بڑھ گیا اور وہ جب کام نہیں کررہی ہوتیں تو منظرعام پر نہیں آتیں، میں تنقید پر توجہ نہیں دیتی ، فراغت کے اوقات میں میں آرام کرنے کو ترجیح دیتی ہوں، اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ تنقید پر میرا صبر جواب دے جائے گا تو معذرت کیساتھ، ایسا نہیں ہورہا‘۔

اداکارہ کالکی کوچلن نے اپنی برہنہ تصویر انٹرنیٹ پر لگادی اور ساتھ ہی ایسی بات لکھ دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

نرگس فخری نے ڈیزائنر انشری ریڈی کے ملبوسات میں ریمپ پر واک بھی کی اور کہاکہ ’میں شادی شدہ نہیں لیکن جب میں شادی کروں گی تو روایتی لباس ہی پہنوں گی ، دلہن کیلئے روایتی لباس ہی ترجیح ہوگی ‘۔

مزید : تفریح