پاکستانیوں کو اپنے حقوق کا پتہ چل گیا اور ان حقوق کو حاصل کرنے کے لیے آواز بھی اٹھانے لگے۔ ویڈیو میں دیکھیں کراچی میں وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے روڈ بلاک پر شہریوں کا زبردست احتجاج۔ پولیس کو شہریوں کے احتجاج پر ہتھیار ڈالتے ہوئے سڑک کھولنا پڑ گئی۔ ویڈیو: محمد عثمان۔ کراچی

پاکستانیوں کو اپنے حقوق کا پتہ چل گیا اور ان حقوق کو حاصل کرنے کے لیے آواز بھی ...
پاکستانیوں کو اپنے حقوق کا پتہ چل گیا اور ان حقوق کو حاصل کرنے کے لیے آواز بھی اٹھانے لگے۔ ویڈیو میں دیکھیں کراچی میں وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے روڈ بلاک پر شہریوں کا زبردست احتجاج۔ پولیس کو شہریوں کے احتجاج پر ہتھیار ڈالتے ہوئے سڑک کھولنا پڑ گئی۔ ویڈیو: محمد عثمان۔ کراچی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : رپورٹر پاکستان