آرمی چیف سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات:آئی ایس پی آر

آرمی چیف سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات:آئی ایس پی آر
آرمی چیف سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات:آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف لیفیٹنٹ جنرل محمود اےکی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی ،جس میں انہوں  نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی مفادات کو مضبوط بنانے کے ساتھ علاقائی سیکورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے بات ہوئی۔

مزید : قومی