ڈی جی آئی ایس پی آر سے 9رکنی ا فغان میڈیا کے وفدکی ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر سے 9رکنی ا فغان میڈیا کے وفدکی ملاقات
ڈی جی آئی ایس پی آر سے 9رکنی ا فغان میڈیا کے وفدکی ملاقات

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی ائی ایس پی آر سے ا فغان میڈیا کے وفد نے ملاقات کی ہے ،جس میں پاک افغان سرحدی امور،باہمی تعلقات کے لئے میڈیا کے کردار پر گفتگوہوئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان میڈیا وفد کو ایک ہفتے کے لیے پاکستان آیا ہو ا ہے ،جس میں ان کو پاکستان کے مختلف علاقوں سمیت شمالی وزیرستان کا دورہ بھی کرایا جائے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لئے کام کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اسلامی ممالک کے خلاف امریکی پالیسیوں کی وجہ سے آج پوری دنیا جہنم بن چکی ،ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی قربانیوں کو فراموش کیا ،حکومت سخت احتجاج کرے :علامہ طاہر اشرفی

مزید : قومی