کلثوم نواز کو گلے کا کینسر کونسی سٹیج پر تشخیص کیا گیا ؟ ان کا اعلاج ممکن ہے یا نہیں ؟برطانوی ڈاکٹرز نے واضح ہدایات جاری کر دیں

کلثوم نواز کو گلے کا کینسر کونسی سٹیج پر تشخیص کیا گیا ؟ ان کا اعلاج ممکن ہے ...
کلثوم نواز کو گلے کا کینسر کونسی سٹیج پر تشخیص کیا گیا ؟ ان کا اعلاج ممکن ہے یا نہیں ؟برطانوی ڈاکٹرز نے واضح ہدایات جاری کر دیں

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو گلے کا کینسر تشخیص کیا گیاہے ،برطانوی ڈاکٹرز کا کہناہے کہ ان کا علاج زیادہ پیچیدہ نہیں ہے اور یہ ممکن ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز اس وقت لندن میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے معمول کے چیک اپ کیلئے گئیں تھیں لیکن گلے کا کینسر  تشخیص کیا گیا ہے ۔ڈاکٹرز کا کہناہے کہ کینسر ابتدائی سٹیج پر ہی تشخیص کیا گیاہے اور اس کا علاج ممکن ہے اور پیچیدہ بھی نہیں ہے ۔نجی ٹی وی ’’جیونیوز‘‘  کا کہناہے کہ ذرائع سے معلوم ہواہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیگم کلثوم نواز کا علاج شروع کر دیا جائے گا ۔

مزید : قومی