قانون کی شک 62,63میں ترامیم شرمناک فعل ہے :عمران خان

قانون کی شک 62,63میں ترامیم شرمناک فعل ہے :عمران خان
قانون کی شک 62,63میں ترامیم شرمناک فعل ہے :عمران خان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خا ن کاکہنا ہے کہ 62,63میں ترامیم میں کر کے شریف خاندان کو تحفظ دینا ایک شرمناک فعل ہے ،پاکستان مسلم لیگ نواز بنیادی طور پر اس قانون میں ترمیم کرکے شریف خاندان کی کرپشن کو قانونی حثییت دینے کی کوشش کر رہی ہے ۔

عمران خان کا اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر کہنا تھا کہ

اگر پاکستان مسلم لیگ ن نے یہ ترامیم کی تو عوام اسے قبول نہیں کریں گے ،اور احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر آئیں گے۔

مزید : اسلام آباد