شریف خاندان کو نیب راولپنڈٰ ی میں بھی بلانے کا فیصلہ

شریف خاندان کو نیب راولپنڈٰ ی میں بھی بلانے کا فیصلہ
شریف خاندان کو نیب راولپنڈٰ ی میں بھی بلانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب کاشریف خاندان کو روالپنڈی میں بھی بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی چینل ”دنیا نیوز“ کا اپنے ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ نیب نے شریف خاندان کو راولپنڈی میںطلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،اس مقصد کے لیے شریف خاندان کو تین نوٹسز بھیجے جائیں گے۔جبکہ ان سے 16آف شور کمپینوں کے حوالے سے پو چھا جائے گا،اس کے علاوہ عزیزیہ سٹیل ملز کے قیام سے متعلق بھی تحقیقات بھی کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھٰٰیں

امریکا کا روس کو ویزا کے اجراءکا عمل معطل کرنے کا اعلان

مزید :

راولپنڈی -