آئی سی سی کی سیکیورٹی ٹیم 2 روزہ دورے پر 26اگست کولاہور پہنچے گی

آئی سی سی کی سیکیورٹی ٹیم 2 روزہ دورے پر 26اگست کولاہور پہنچے گی
آئی سی سی کی سیکیورٹی ٹیم 2 روزہ دورے پر 26اگست کولاہور پہنچے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سیکیورٹی ٹیم دو روزہ دورے پر 26اگست بروز ہفتہ کولاہور پہنچے گی ۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاکستان بھیجی جانے والی سیکیورٹی ٹیم اپنے 2 روزہ  دورے کے دوران سٹیڈیم ، اس میں موجود سہولیات ، ہوٹل اور آنے جانے والے راستوں کا جائزہ لے گی، ٹیم کی رپورٹ کے بعد ورلڈالیون کے کھلاڑیوں کا اعلان کیا جائے گا ۔بین الاقومی کھلاڑیوں میں ہاشم آملہ،عمران طاہر،ڈیرن سیمی ، معین علی اور برینڈن مک کولم کے بھی پاکستان آنے کے امکانات ہیں۔

مزید :

کھیل -