سڑک پر شوہر کے ساتھ چلتی سعودی لڑکی نے ایسی حرکت کردی کہ شوہر نے موقع پر ہی طلاق دے دی، کیا کیا تھا؟جان کر پاکستانی مَردوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

سڑک پر شوہر کے ساتھ چلتی سعودی لڑکی نے ایسی حرکت کردی کہ شوہر نے موقع پر ہی ...
سڑک پر شوہر کے ساتھ چلتی سعودی لڑکی نے ایسی حرکت کردی کہ شوہر نے موقع پر ہی طلاق دے دی، کیا کیا تھا؟جان کر پاکستانی مَردوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) طلاق جیسے بڑے سانحے کی عموماً کوئی بڑی وجہ بھی ہوتی ہے، لیکن یہ کیا، ایک سعودی شوہر نے تو بیوی کو محض اس وجہ سے طلاق دے دی کہ وہ اس سے ایک قدم پیچھے چلنے کی بجائے ایک قدم آگے نکل گئی تھی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عرب شخص کا کہنا ہے کہ اس نے کئی بار اپنی اہلیہ سے کہا تھا کہ وہ چلتے ہوئے اس سے آگے نہ نکلا کرے لیکن وہ اس کام سے باز نہ آئی، جس پر اسے طلاق دے دی۔

مزید : عرب دنیا