آئین و قانون کی پاسداری پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے: صدیق الفاروق

آئین و قانون کی پاسداری پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے: صدیق الفاروق
آئین و قانون کی پاسداری پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے: صدیق الفاروق

  

لاہور ( این این آئی)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی پاسداری پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے ۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کینسر کے باعث شوکت خانم ہسپتال داخل

تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدیق الفاروق کا کہناتھا کہ موجود ہ دور میں ہمیں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے باہمی اتحاد اور یکانگنت کی ضرورت ہے ۔عوام سب سے بڑے محبت وطن ہیںاور دشمن کو ناکام کرنے کا واحد حل اندرونی اتحاد ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے طلباءو طالبات پاکستان کا روشن مستقل ہیں اور یہ محنت اور لگن سے اعلی کارگردگی دکھائے گے اور ملک کا نام روشن کریں گے ۔

مزید : لاہور