جنرل زبیر حیات کی اردن کے چیفس آف سٹاف سے ملاقات:آئی ایس پی آر

جنرل زبیر حیات کی اردن کے چیفس آف سٹاف سے ملاقات:آئی ایس پی آر
جنرل زبیر حیات کی اردن کے چیفس آف سٹاف سے ملاقات:آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چےئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات سے اردن کے چیفس آف سٹاف کی ملاقات جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر ز راولپنڈی میں ہوئی ،جس می سیکورٹی اور علاقائی امور پر تبادلہ کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اردن کے چیفس آف سٹاف جنرل محمود اے پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں موجودہیں جس میں انہوں نے پہلے آرمی چیف سے ملاقات بھی کی ہے۔
دونوں سربراہان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اردن کے چئیرمین نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت پر تعریف کی اور دہشت گردی میں دی جانے والی قربانیوں کو سراہا۔
اس سے قبل اردن کے چیفس آف سٹاف کو جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز آنے پر ٹرائی سروسز گارڈ آف آ نر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی قابل مذمت،مقتدر ادارے فیصلہ کریں امریکہ ہمارا دوست ہے یا دشمن :ملی یکجہتی کونسل

مزید :

قومی -