کندھوں میں درد15منٹ میں ٹھیک کرنے کا انتہائی آسان طریقہ

کندھوں میں درد15منٹ میں ٹھیک کرنے کا انتہائی آسان طریقہ
کندھوں میں درد15منٹ میں ٹھیک کرنے کا انتہائی آسان طریقہ

  

لندن(نیوزڈیسک) اگر آپ کندھوں کے درد سے پریشان ہیں تو پریشانی کو بھول جائیں کیونکہ آج ہم آپ کو کندھوں کو مضبوط کرنے کے لئے ایسی ورزش بتائیں گے جس پر عمل کرکے صرف 15منٹ میں آپ ریلیف محسوس کریں گے۔

ایک ایسا بینڈ لیں جسے کھینچا جاسکے،اب سیدھے کھڑے ہوجائیں اور ایک ہاتھ کو پیچھے کی جانب لے کر جائیں اور کمر کے نچلے حصے میں رکھ کر بینڈ کو پکڑیں۔دوسرے ہاتھ کو سر ست بلند کریں اور اس سے بینڈ کا دوسرا سرا پکڑیں،اب اس بینڈ کو کھینچیں۔یہ ورزش 10سے 15منٹ تک کریں،آپ اپنے کندھوں میں سکون اور اپنے آپ کو چاک و چوبند محسوس کریں گے۔ورزش کے بعد آپ کو چاہیے کہ کھانے میں پروٹین والی غذائیں لیں۔گوشت،مچھلی اور سبزیوں میں ٹماٹر کا استعمال زیادہ کریں۔

مزید : تعلیم و صحت