پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر NCAS باغبانپورہ کیمپس میں سیمینار

پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر NCAS باغبانپورہ کیمپس میں سیمینار

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر ) پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر NCAS باغبانپورہ کیمپس کے پرنسپل سید زہد علی سرپرستی میں ایک شاندار سیمنار منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی اختر علی شیرازی چیئرمین اے کے پی وی سی پائپ برنڈ راتھ لاہور تھے ۔جس میں 14اگست کے حوالے سے ٹیبلو ،تقریر ،پرفارمنس اور آخر میں تقسیم انعامات کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں میڈیم ماہ نور،سر حافظ مزمل،سر ذیشان خان اور مسٹر ارسلان کی خصوصی کاوشیں شامل ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 4