میگھا عید قر بان کا گوشت کا خود غر باء میں تقسیم کر یں گی

میگھا عید قر بان کا گوشت کا خود غر باء میں تقسیم کر یں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میگھا آج عید قر بان کا گوشت کا خود اپنے ہاتھوں میں غر باء میں تقسیم کر یں گی۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا نے عید کے موقعہ پر بکروں کے ساتھ ساتھ بڑے جانوروں کی بھی قر بانی کر رہی ہیں اور ماضی کی طر ح اس سال بھی فلم سٹار میگھا آج عید قر بان کا گوشت کا خود اپنے ہاتھوں میں غر باء میں تقسیم کر یں گی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں پلیٹ فارم کی کمی ہے جہاں نئے ٹیلنٹ کو پرموٹ کیا جا سکے جو کہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔مناسبت پلیٹ فارم ناہونے کے باعث نئی میوزک البم بھی مارکیٹ میں نہیں آرہیں۔

مزید :

کلچر -