بالی ووڈ ادا کار ارشد وارثی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

بالی ووڈ ادا کار ارشد وارثی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا
بالی ووڈ ادا کار ارشد وارثی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ ادا کار ارشد وارثی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ارشد وارثی ٹوئٹر پر نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ان کے اکاؤنٹ بھیجے گئے بعض پیغامات ان کے نہیں ہیں،انھوں نے کہاکہ لگتا ہے کہ میرا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے کیونکہ بعض عجیب پیغامات میرے اکا ؤنٹ سے میرے علم کے بغیر بھیجے گئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ انھوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بدل لیا ہے، انہیں امید ہے کہ اب سب ٹھیک ہو جائے گا۔ارشد وارثی کی آنے والی فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ ہے دھمال سلسلے کا تیسرا سیکوئیل ہو گا۔

مزید :

تفریح -