برطانیہ جانے والے مسافر کے سامان سے بندوق کی گولی برآمد
راولپنڈی ( آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے برطانیہ جانے والے مسافر کے سامان سے بندوق کی گولی برآمد کر لی اطلاعات کے مطابق سراج اکرم نیو اسلام آباد آئیر پورٹ پرقطر ایئر لائن کی پرواز کیو آر 615 سے براستہ دوھا لندن جانا چاہتا تھا سامان کی اسکینگ کے دوران اے ایس ایف نے 7 ایم ایم بندوق کی گولی برآمد کر لی جس کے بعد اے ایس ایف نے مسافر کو ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیاہے۔
پستول کی گولی