ملتان :شٹ ڈاؤن کے نام پر کئی گھنٹے بجلی بند
ملتان ( سٹاف رپورٹر) بجلی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔ گزشتہ روز بھی میپکو ریجن میں لوڈشیڈنگ کی گئی جبکہ شٹ ڈاؤن کے نام پر(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
الگ کئی گھنٹے بجلی بند کی گئی ۔ اس کے علاوہ ٹرپنگ کا سلسلہ بھی جاری رہا ۔نومنتخب وزیر اعلی ٰ عثمان بزدار کے شہر تونسہ شریف میں بھی لوڈشیڈنگ کی گئی ۔تونسہ کے شہریوں کا کہنا ہے کہ روزانہ 10گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے نومنتخب وزیراعلی ٰسے مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شٹ ڈاؤن