ذہنی معذور نہر میں ڈوب کر جاں بحق ، نشی کی لاش برآمد
منڈی یزمان‘ وہاڑی (نامہ نگار‘ بیورو رپورٹ) ذہنی معذور نہر میں ڈوب کر جاں بحق‘ نشئی کی لاش برآمد۔ منڈی یزمان سے نامہ نگار کے مطابق کڈھ والا بنگلہ چک47ڈی بی کانوجوان صداقت علی نہر ڈیزرٹ برانچ میں ڈوب کر جاں بحق ھوگیا.(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
متوفی ذہنی معزور بتایا جاتا ھے.اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورلاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پہنچا دی گی ہے۔ منڈی یزمان سے نامہ نگار کے مطابق کڈھ والا بنگلہ چک47ڈی بی کانوجوان صداقت علی نہر ڈیزرٹ برانچ میں ڈوب کر جاں بحق ھوگیا.متوفی ذہنی معزور بتایا جاتا ھے.اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورلاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پہنچا دی گی ہے۔
جاں بحق