وزیر اعلیٰ کی صحافی کی جلد از جلد بازیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ کی صحافی کی جلد از جلد بازیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضلعی اورپولیس انتظامیہ کوکاغان میں دریائے کنہار کے کنارے لاپتہ ہونے والے لاہور کے صحافی مدثر نارو کی بازیابی کے حوالے سے ضلعی اور پولیس انتظامیہ کو تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے صحافی کی جلد ازجلد بازیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔