پروریکٹر دی یونیورسٹی آف فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ظہیر جاوید پراچہ کا عیدالاضحٰی کے موقع پر تہنیتی پیغام 

پروریکٹر دی یونیورسٹی آف فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ظہیر جاوید پراچہ کا ...
پروریکٹر دی یونیورسٹی آف فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ظہیر جاوید پراچہ کا عیدالاضحٰی کے موقع پر تہنیتی پیغام 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(نمائندہ ڈیلی پاکستان آن لائن )پروریکٹر دی یونیورسٹی آف فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ظہیر جاوید پراچہ نے عید الاضحٰی کے موقع پر اپنے  پیغام میں کہا ہے کہ عیدالاضحٰی جذبہ ایثار و قربانی کا درس دیتی ہے ـ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی عام زندگی میں بھی کشادہ دلی کا مظاہرہ کریں ,انہوں نے اپنے قابل فخر فیکلٹی ممبران اور ہو نہار طلباء کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو عید قربان کے فلسفہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے جذبہ قربانی کو پروان چڑھانا چاہئے تاکہ معاشرے میں ایثار و محبت کی قدریں بڑھ سکیں