عید کے پرمسرت موقع پر ایک اور خوشخبری ,موسم کیسا رہے گا؟ جانئے

عید کے پرمسرت موقع پر ایک اور خوشخبری ,موسم کیسا رہے گا؟ جانئے
عید کے پرمسرت موقع پر ایک اور خوشخبری ,موسم کیسا رہے گا؟ جانئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(آن لائن) محکمہ موسمیات نے عید الاضحی پر لاہور کے شہریوں کو اچھی خبر کی نوید سنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالاضحی کے تینوں روز شہر میں بارش کا امکان ہے جس سے حبس اور گرمی میں کمی دیکھنے میںآئے گی۔

مزید : ماحولیات /علاقائی /پنجاب /لاہور