ٹرانسپورٹر زکے دیرینہ مسائل جلد حل ہوں گے،لالہ یاسر نصیر

  ٹرانسپورٹر زکے دیرینہ مسائل جلد حل ہوں گے،لالہ یاسر نصیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(سٹی رپورٹر) صدر آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن لالہ یاسر نصیرکی سینٹرولید اقبال سے پی ٹی آئی چیئرمین سیکرٹریٹ میں ملاقات، ٹرانسپورٹ برادری کے مسائل سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ سینٹر ولید اقبال سے ملاقات اور یقین دہانی کے بعد یہ امید پیدا ہو چلی ہے کہ انشاء اللہ ٹرانسپورٹرز کے مسائل بھی حل ہوں گے جس کے لئے ہم دوبارہ سینٹر ولید اقبال کے شکر گزار ہیں۔