صبح سویر ے پولیس کی کارروائی،سابق لیگی ایم پی اے افتخار بلوچ گرفتار

صبح سویر ے پولیس کی کارروائی،سابق لیگی ایم پی اے افتخار بلوچ گرفتار
صبح سویر ے پولیس کی کارروائی،سابق لیگی ایم پی اے افتخار بلوچ گرفتار

  


جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے صبح سویرے کارروائی کرکے سابق لیگی ایم پی اے افتخار بلوچ کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے آج صبح افتخار بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارااور سابق لیگی ایم پی اے کو حراست میں لے لیا، افتخار بلوچ کو چوکی سول لائنزکی حوالات میں بند کیا گیا ہے۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /پنجاب /جھنگ


loading...