قومی وسائل نمائشی منصوبوں کی نذرکرکے ملک وقوم سے ظلم کیاگیا،وزیراعلیٰ پنجاب

قومی وسائل نمائشی منصوبوں کی نذرکرکے ملک وقوم سے ظلم کیاگیا،وزیراعلیٰ پنجاب
قومی وسائل نمائشی منصوبوں کی نذرکرکے ملک وقوم سے ظلم کیاگیا،وزیراعلیٰ پنجاب

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قومی وسائل نمائشی منصوبوں کی نذرکرکے ملک وقوم سے ظلم کیاگیا،سابق حکمرانوں نے عوام کے بنیادی مسائل کویکسرنظراندازکیا،موجودہ حکومت سابق دورکی غلطیاں اورخرابیاں دورکررہی ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کی غلط ترجیحات سے دور درازعلاقے ترقی سے محروم رہے،سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک اپنی اصل منزل سے ہٹ گیا،ترقیاتی منصوبے عوام کی حقیقی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیے گئے ہیں،انہوں نے کہا کہ پسماندہ علاقوں کے ترقیاتی منصوبوں کی خودنگرانی کررہاہوں ، وسائل کارخ پسماندہ علاقوں کی ترقی کی جانب موڑدیاہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...