سندھ ہائیکورٹ ، بھتہ لینے والے ملزم محمد انور کی سزا کیخلا ف اپیل منظورکرلی،بری کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ ، بھتہ لینے والے ملزم محمد انور کی سزا کیخلا ف اپیل ...
سندھ ہائیکورٹ ، بھتہ لینے والے ملزم محمد انور کی سزا کیخلا ف اپیل منظورکرلی،بری کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے بھتہ لینے والے ملزم محمد انور کی سزا کیخلاف اپیل منظور کرلی اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرا دے کر ملزم کو بری کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بھتہ لینے والے ملزم محمد انور کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،انسداددہشتگردی عدالت نے 2017 میں ملزم کو 10 سال سزاسنائی ،سندھ ہائیکورٹ نے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل منظور کرلی اور ٹرائل کوٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ملزم کو بری کردیا ۔