دبئی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور قرآن خوانی

دبئی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور قرآن خوانی
دبئی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور قرآن خوانی

  


دبئی (طاہر منیر طاہر) بھارت کی مقبوضہ جموں کشمیر پر غیر قانونی تسلط اور اب اقوام متحدہ کی قراداد کے خلاف آرٹیکل 370 کے یک طرفہ خاتمے اور کشمیری عوام پر ظلم وبربریت کے خلاف APML خواتین ونگ نے ہمدردی اوریکجہتی کا اظہار کیا اور اللہ کےحضور قرآن خوانی کے بعد کشمیری عوام کے حق میں دعاکی،اس دعائیہ و قرآن خوانی کی تقریب میں آل پاکستان مسلم لیگ یواےای خواتین ونگ کی صدرفرزانہ منصور ،ثروت زہرہ جنرل سیکریٹری ، شہنیلہ علی جواٸنٹ سیکریٹری، ،صائمہ سعید ناٸبب صدر،رامیہ شیخ ناٸب صدر،شاہینہ پروین زہرا ، سامیہ شیخ، نوشین احمد، شاہین جمال،نجمی مسرت،ممتاز اظہر، و دیگر ممبران نے میں شرکت کی

مزید : عرب دنیا


loading...