پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی،کیپٹن (ر)صفدرسمیت16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی،کیپٹن (ر)صفدرسمیت16 افراد کیخلاف مقدمہ درج
پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی،کیپٹن (ر)صفدرسمیت16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی پر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)صفدرسمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمہ ایس ایچ او اسلام پورہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد احاطہ عدالت میں بدنظمی پر پولیس نے لیگی کارکنوں کو حراست میں لیا تو کیپٹن (ر) صفدر نے پولیس اہلکار سے ڈنڈا چھین لیا اور پولیس اہلکار پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی تاہم وہاں موجود کارکنوں اور اہلکاروں نے بیچ بچاﺅ کرایا،تاہم آج پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی پر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)صفدرسمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمہ ایس ایچ او اسلام پورہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔