انڈر16 ورلڈسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایونٹ سے آﺅٹ کردیا

انڈر16 ورلڈسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایونٹ سے آﺅٹ کردیا
انڈر16 ورلڈسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایونٹ سے آﺅٹ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن)روس میں کھیلی جانے والی انڈر 16 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں جاری انڈر 16 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے راﺅنڈ میں ہی پاکستان نے بھارت کو ناک آﺅٹ کردیا،13 سالہ پاکستانی بچے حمزہ الیاس نے بھارتی کیوئسٹ کو 3-2 سے شکست دیکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیااور بھارت کو ایونٹ سے باہر کردیا۔

مزید :

کھیل -