نیب کا شاہد خاقان کو بلٹ پروف گاڑیوں کے کیس میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ ،عدالت نے اجازت دیدی

نیب کا شاہد خاقان کو بلٹ پروف گاڑیوں کے کیس میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ ...
نیب کا شاہد خاقان کو بلٹ پروف گاڑیوں کے کیس میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ ،عدالت نے اجازت دیدی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بلٹ پروف گاڑیوں کے کیس میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب تفتیشی افسر نے احتساب عدالت سے ایل این جی کیس میں گرفتار شاہد خاقان عباسی کو شامل تفتیش کرنے کیلئے اجازت مانگ لی ،احتساب عدالت نے نیب آفیسر عبدالماجد کوسابق وزیراعظم سے تفتیش کی اجازت دیدی،واضح رہے کہ نیب کی ٹیم بلٹ پرو ف گاڑیوں کے کیس میں نوازشریف ،آفتاب سلطان ودیگر افراد سے تفتیش کر چکی ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...