ٹل بلاک خیبرپختونخواسے تیل وگیس کا ذخیرہ دریافت

ٹل بلاک خیبرپختونخواسے تیل وگیس کا ذخیرہ دریافت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹل بلاک خیبرپختونخواسے تیل وگیس کا ذخیرہ دریافت ہواہے،ذخیرے سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی اس کے علاوہ یومیہ ایک ہزار 844 بیرل تیل بھی نکلے گا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹل بلاک خیبرپختونخواسے تیل وگیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے،ذخیرے سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی اس کے علاوہ یومیہ ایک ہزار 844 بیرل تیل بھی نکلے گا،ذخیرے سے کمرشل پروڈکشن دسمبر 2019 میں شروع ہوگی ،تیل و گیس کاذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا۔