شاہد محمود خان منیجنگ ڈائریکٹر  سی ای او پارکو تعینات 

    شاہد محمود خان منیجنگ ڈائریکٹر  سی ای او پارکو تعینات 

  

 اسلام آباد (این این آئی)شاہد محمود خان مینجنگ ڈائریکٹر سی ای او پارکو تعینات کر دیئے گئے،پاک پارکو پیٹرولیم ڈویژن کا ذیلی ادارہ ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد محمود خان کی تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

شاہد محمود خان

مزید :

صفحہ آخر -