بیت الخلا میں بھی کورونا وائرس کے ذرات کا اخراج ہو سکتا ہے، نئی تحقیق

بیت الخلا میں بھی کورونا وائرس کے ذرات کا اخراج ہو سکتا ہے، نئی تحقیق

  

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے آئے روز ایک نئی تحقیق سامنے آ رہی اور اب حال ہی میں سائنسدانوں کی جانب سے ایک اور انکشاف کیا گیا ہے۔نئی تحقیق کے مطابق بیت الخلا میں کورونا وائرس کے ذرات کا اخراج ہو سکتا ہے جو ممکنہ طور پر سانس کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہو سکتے ہیں۔حالیہ تحقیق کے مطابق ماہرین نے ٹوائلٹ میں بھی ماسک پہنے رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی بیت الخلا وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں۔

کورونا  نئی تحقیق 

مزید :

صفحہ آخر -