کوہاٹ میں کم عمر 5بہن بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق 

  کوہاٹ میں کم عمر 5بہن بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق 

  

 کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق واقعہ کوہاٹ کے علاقے کڑی شیخان میں پیش آیا جہاں ایک بچے کو بچانے کی کوشش میں تمام بہن بھائی ڈوب گئے پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک بھائی اور 4 بہنیں شامل ہیں جن کی نعش نکال لی گئی ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 6 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

بہن بھائی ڈوب

مزید :

صفحہ آخر -