ہوپ انتخابات، ملتان میں پولنگ کیلئے ملک مظفر اقبال کوارڈینٹر مقرر 

      ہوپ انتخابات، ملتان میں پولنگ کیلئے ملک مظفر اقبال کوارڈینٹر مقرر 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے 19ستمبر 2020ء کو ہونے والے 3ایگزیکٹو ممبران کے انتخابات کیلئے ملتان پولنگ کیلئے سینئر حج آرگنائزر ملک مظفر اقبال چیف ایگزیکٹو کاروانِ ابو ذر غفاری کو کوارڈینٹر مقرر کیا ہے۔ سیکرٹری ہوپ نبیل خان کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری۔ 19ستمبر کو لاہور اور ملتان میں ایک ساتھ پولنگ ہو گی۔ مجموعی نگران عابد رضا شیخ ہوں گے، ملتان میں ملک مظفر ذمہ دار ہوں گے۔ 

ہوپ انتخابات

مزید :

صفحہ آخر -