ٹیپ نارتھ زون انتخابات کیلئے دو بڑے گروپ میدان میں آگئے

 ٹیپ نارتھ زون انتخابات کیلئے دو بڑے گروپ میدان میں آگئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ کے 12ستمبر 2020ء کو ہونیوالے نارتھ زون کے انتخابات کیلئے دو بڑے گروپ میدان میں آگئے۔ بزنس مین پینل اور یونٹی پینل مدمقابل ہو ں گے۔ 8کارپوریٹ اور 4ایسوسی ایٹس کی نشستوں کیلئے بزنس مین پینل اور یونٹی گروپ نے مظبوط امیدوار دینے کا اعلان کیا۔ دونوں گروپ کی طرف سے کل منشور اور امیدوا روں کے حتمی نام دئیے جانے کا امکان ہے۔

ٹیپ انتخابات

مزید :

صفحہ آخر -