تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے کل بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جائیگا

  تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے کل بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جائیگا

  

لاہور(پ ر)تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون جمع کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں اْمِ نصرت فاؤنڈیشن میں کل دوپہر 12 بجے سے شام 7 بجے تک بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جائیگا۔ فاطمہ ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تقوٰی ویلفیئر سوسایٹی کی طرف منعقد کیے جانے والے اس بلڈ کیمپ میں تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون جمع کیا جائیگا۔شہریوں سے اس کیمپ میں زیادہ سے زیادہ شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

بلڈ کیمپ

مزید :

صفحہ آخر -