وزیر خارجہ چین کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے 

  وزیر خارجہ چین کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے۔حینان ہوائی اڈے پر چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق، وزارت خارجہ چین کے اعلی حکام اور پاکستانی سفارتخانے کے افسران نے وزیر خارجہ اور وفد کو الوداع کہا۔ 

وزیر خارجہ

مزید :

صفحہ اول -