امریکہ میں خام تیل کے  نرخوں میں 1  فیصد کمی

  امریکہ میں خام تیل کے  نرخوں میں 1  فیصد کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1  فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک پلس ملکوں کی جانب سے تیل کی سپلائی ضرورت سے زیادہ ہونا اور اندرون ملک بیروزگاری الاؤنس کی درخواستوں میں غیر متوقع اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ65  سینٹ (1.4  فیصد) گر کر 44.72  ڈالر فی بیرل رہے۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے  اکتوبر کے لیے سودے 43  سینٹ (1  فیصد) کمی کے ساتھ  42.68 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -