اپ گریڈ سکولوں میں اضافی اساتذہ کی پوسٹیں ختم کردی گئیں 

اپ گریڈ سکولوں میں اضافی اساتذہ کی پوسٹیں ختم کردی گئیں 

  

 ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولزپنجاب نے اپ گریڈ سکولوں میں مزید اساتذہ تعینات کرنے کی بجائے پہلے سے موجود اضافی اساتذہ کی پوسٹیں ختم کردیں۔ بتایا گیا ہے کہ  سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ریشنلائزیشن کو انتظامی تبادلوں کا نام دے دیا، انتظامی پالیسی کے تحت اپ گریڈ سکولوں سے بھی اضافی ٹیچرز کی پوسٹیں ختم کردی گئیں، اپ گریڈ سکولوں (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

میں سے اضافی اساتذہ کو دوسرے سکولوں میں ٹرانسفر کردیا گیا، تبادلوں سے ہائی سکولوں کا درجہ پانے والے سینکڑوں سکولوں میں اساتذہ کم پڑ گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -